عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب

Sahar Urdu 5 views
رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا

 

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمایا جسے ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا گیا-

Related

Add Comments