انسداد کرونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے - 25 مارچ 2020

Sahar Urdu 2 views
کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔

مکمل خبریں ویب سائٹ پر - 25 مارچ 2020
http://urdu.sahartv.ir/news/news_videos

Add Comments