کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی - 24 مارچ 2020

Sahar Urdu 3 views
صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-

 

 

 

مکمل خبریں ویب سائٹ پر

http://urdu.sahartv.ir/news/news_videos

Add Comments